تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مزدور"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مزدور"
غزل
تعمیر و ترقی والے ہیں کہیے بھی تو ان کو کیا کہیے
جو شیش محل میں بیٹھے ہوئے مزدور کی باتیں کرتے ہیں
عبید الرحمان
غزل
بہ ایں رندی مجازؔ اک شاعر مزدور و دہقاں ہے
اگر شہروں میں وہ بد نام ہے بد نام رہنے دے