aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مسائل"
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
سحر ہوگی تو دیکھیں گے کہ ہیں کیا کیا مسائلذرا سی دیر سونے دو مجھے نیند آ رہی ہے
ہے ذہن زندگی کے مسائل سے منتشراور دل کسی کے عشق میں بیتاب اور ہے
ڈھونڈھنے روز نکلتے ہیں مسائل ہم کوروز ہم سرخیٔ اخبار میں کھو جاتے ہیں
سفر کے ساتھ سفر کے نئے مسائل تھےگھروں کا ذکر تو رستے میں چھوٹ جاتا تھا
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیںاس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئیکچھ مسائل کا حل تو تو بھی نہیں
کبھی نہ لانا مسائل گھروں کے دفتر میںیہ دونوں پہلو ہمیشہ جدا جدا رکھنا
حل کرنے ہیں مجھ کو کئی پیچیدہ مسائلاے جان وفا گیسوئے پر خم کی طرح آ
مجھے مسائل کون و مکاں سے کیا مطلبمرا تو سب سے بڑا مسئلہ اداسی ہے
فکر و مسائل یاد جاناںگرم ہوائیں ٹھنڈا پانی
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگامسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
ساری دنیا کے مسائل یوں مجھے درپیش ہیںتیرا غم کافی نہ ہو جیسے گزر اوقات کو
الجھتے جا رہے ہیں جستجو کے پر مسلسلزمیں تا آسماں کتنے مسائل ہو گئے ہیں!
زندگی کے بہت مسائل ہیںہر قدم پر پہاڑ حائل ہیں
گھنگرو پہ بات کر نہ تو پائل پہ بات کرمجھ سے طوائفوں کے مسائل پہ بات کر
جتنا حل کرتا ہوں اتنا ہی بگڑ جاتے ہیںتو نہیں جانتا اے دوست مسائل میرے
ہمیں تو اپنے مسائل کا حل بھی ہے درکارتمہارے پاس تو خالی بشارتیں ہوں گی
پیچیدہ مسائل کے لیے جاتے ہیں انگلینڈزلفوں میں الجھ آتے ہیں شامت ہے تو یہ ہے
سبھی کے اپنے مسائل سبھی کی اپنی اناپکاروں کس کو جو دے ساتھ عمر بھر میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books