aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقامی"
قیس صاحب کس لیے بھٹکیں گے نجد شوق میںمل ہی جائے گا کوئی ہم سا مقامی آدمی
کیا جانیے کیا ہے مری معراج مقامیعالم تو ہے صرف اک مری افتاد کا عالم
راہ بھولا ہوں مگر یہ مری خامی تو نہیںمیں کہیں اور سے آیا ہوں مقامی تو نہیں
کوہسار کا خوگر ہے نہ پابند گلستاںآزاد ہے ہر قید مقامی سے مسلماں
مقامی شے پہ کسی کو بھی اعتبار نہیںہمارا مولوی تک بھی عرب کا ہوتا ہے
یہ بستی میری خاطر اجنبی تھیکہ صدیوں میں مقامی ہو گیا ہوں
سو دشت سمندر چھانو پر آتے رہو قریۂ دل تک بھیبیرونی ہوا کے جھونکوں میں اک موج مقامی رہنے دو
بہت ہے عرش پر دم بھر کا پھیرانہیں بھاتی ہمیں قید مقامی
مقام اپنا ہے باقیؔ بے مقامیمکاں رکھتے نہیں جز لا مکاں ہم
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
اب عشق اس مقام پہ ہے جستجو نوردسایہ نہیں جہاں کوئی نقش قدم نہیں
ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقام خواجگیہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کیکہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
یہ کس مقام پہ لائی ہے میری تنہائیکہ مجھ سے آج کوئی بد گماں نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books