aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ملوکیت"
کرتی ہے ملوکیت آثار جنوں پیدااللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز
ملوکیت عبارت خون سے آہوں سے اشکوں سےحکومت کے اندھیروں کو خلافت ہی کرے روشن
اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پرکہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
خدا کی یاد میں محویت دل بادشاہی ہےمگر آساں نہیں ہے ساری دنیا کو بھلا دینا
جب سے آپ میرے ہیں فخر سے میں لکھتا ہوںنام آپ کا اپنی ملکیت کے خانے میں
غیر ملکی زبان انگلش کوخوا مخواہ کیوں رٹا کرے کوئی
مجھے دیں نہ غیظ میں دھمکیاں گریں لاکھ بار یہ بجلیاںمری سلطنت یہ ہی آشیاں مری ملکیت یہ ہی چار پر
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوکاور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
مسکرائی خدا کی محویتیا ہماری ہی بے خیالی ہنسی
شب تاریک ہے ویرانہ ہے محویت غم ہےعجب عالم میں قربت آپ کی محسوس ہوتی ہے
یہ کوئی یاد ہے یہ بھی ہے کوئی محویتترے خیال میں تجھ کو بھی بھول جانا تھا
یہ شعر و شاعری میری یہ میرے چند خیالیہی اثاثہ مرا یہ ہی ملکیت میری
کانپ اٹھے بارگہہ سر عفاف ملکوتیوں معاصی کا لنڈھاتے ہوئے پیمانہ چلیں
اک بے معنی محویت سی ہے شب و روزسوچو تو جو کچھ ہے سب بے کار لگے
ہزار خواب مری ملکیت میں شامل تھےمیں تیرے عشق میں سرمایہ دار بن کے رہا
خرابی کچھ نہ پوچھو ملکت دل کی عمارت کیغموں نے آج کل سنیو وہ آبادی ہی غارت کی
معنی حسن سمجھ لیں گے کبھیابھی محویت صورت ہی سہی
قفس زمانہ و جاں مرغ و آشیاں ملکوتقفس میں مرغ ہے بیتاب آشیاں کے لیے
ابھی تک تو نتیجہ بھی پس دیوار ہے جاناںتری اس محویت سے کل کا اندازہ نہ ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books