aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مہذب"
نرم الفاظ بھلی باتیں مہذب لہجےپہلی بارش ہی میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں
مہذب آدمی پتلون کے بٹن تو لگاکہ ارتقا ہے عبارت بٹن لگانے سے
مہذب دوست آخر ہم سے برہم کیوں نہیں ہوں گےسگ اظہار کو ہم بھی تو کھلا چھوڑ دیتے ہیں
مہذب لوگ بھی سمجھے نہیں قانون جنگل کاشکاری شیر بھی کوؤں کا حصہ چھوڑ دیتے ہیں
آج اس درجہ مہذب جو نظر آتا ہےیہ وہ انسان ہے صدیوں میں جو انسان ہوا
تم تک شاید دیر سے پہنچے مرا مہذب لہجہپہلے ذرا خاموش تو ہوں یہ شور مچانے والے
آپ کی بزم مہذب میں نیا ہوں شادؔ میںآتے آتے بزم کے آداب بھی آ جائیں گے
ہر نئے درد کی پوشاک پہن لی میں نےجاں مہذب نہ ہوئی میں تھا برہنہ ایسا
کیا مہذب بن کے پیش یار بیٹھے ہیں جلیلؔآج وہ جوش جنوں وہ ولولہ جاتا رہا
اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہےوہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی
بہت مہذب ہونا بھی کب ہے خطرے سے خالیاندر جنگل جنگل ایک درندہ بھی رہنا ہے
ہر جگہ لوگ مہذب بھی نہیں ہوتے ہیںہر جگہ دوستو عزت بھی نہیں ملتی ہے
اس مہذب شہر میں آداب ہیں کچھ جشن کےرقص کرتی ہے یہاں نیزوں کے اوپر تشنگی
یہ تجربے نے بتایا یہ عادتوں سے کھلاوہ جس قدر ہے مہذب اسی قدر گستاخ
اس کے ڈر ہی سے میں مہذب ہوںمیرے اندر جو ایک وحشی ہے
ہوئے کچھ اتنے مہذب کہ سانس گھٹنے لگیجنوں پسند گلے تک بٹن لگانے لگے
مہذب جن کو سمجھا تھا سلیقہ جن میں جانا تھاوہی الفاظ نکلے ہیں زباں سے گالیاں بن کر
کچھ دیر گفتگو میں تو شائستہ وہ رہاپھر یوں ہوا کہ ہم بھی مہذب نہیں رہے
مہذب ہی رہے تعلیم کے بعدتو پھر اسکول میں تم نے پڑھا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books