تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مہر"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مہر"
غزل
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں
اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
امیر خسرو
غزل
ہنستی آنکھیں لہو رلائیں کھلتے گل چہرے مرجھائیں
کیا پائیں بے مہر ہوائیں دل دھاگے الجھا دینے سے
جلیل عالیؔ
غزل
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا