aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "میان"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
اطراف میرے کھینچا گیا خوف کا حصارڈہتے ہوئے مکان میں رکھا گیا مجھے
میرے جھوٹ کو تولو بھی اور کھولو بھی تملیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا
میرے جھوٹ کو کھولو بھی اور تولو بھی تملیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا
میان سے نکلی ہی پڑتی تھی تمہاری تلوارکیا عوض چاہ کا تھا خصمی جانی اس کی
میان میں اس نے جو کی تیغ جفا میرے بعدخوں گرفتہ کوئی کیا اور نہ تھا میرے بعد
نشیب شہر تھا یوں روز افزوںمیان شہر زینہ بن رہا تھا
علم خالق کا خزانہ ہے میان کاف و نونایک کن کہنے سے یہ کون و مکاں پیدا ہوئے
اس درجہ نہ بیتاب ہو اے شوق شہادتہے میان میں اس شوخ کی شمشیر ابھی تک
لیلۃ القدر کنایہ نہ شب وصل سے ہواس کا افسانہ میان رمضاں ہے کہ جو تھا
خنجر کھنچا جو میان سے چمکا میان صفجوہر کھلے جو مرد وطن سے نکل گیا
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
میں تیرے ہجر میں بیٹھا ہوا کچھ پھول گن لوں گامیان بے دلی رنگ گلستاں کون دیکھے گا
سرخی سے ترے لبوں کی ہم نےآتش کو میان آب دیکھا
یہ کشمکش جو من و تو کے درمیاں ہے سو ہےمیان سود و زیاں ہے مجھے نہیں معلوم
میان حشر یہ کافر بڑے اترائے پھرتے ہیںمزا آ جائے ایسے میں اگر سن لے خدا میری
وار تم پر تو کر نہیں سکتےخالی اپنی میان رکھیں گے
گزرنے والے تھے جو بھی گزر گئے لیکنمیان راہ کوئی بے خبر رکا ہوا ہے
میان شہر ہیں یا آئنوں کے روبرو ہیں ہمجسے بھی دیکھتے ہیں کچھ ہمیں جیسا نکلتا ہے
کبھی ماتم میان رقص کیاکبھی سجدہ کیا دھمال کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books