aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نبوت"
کوئی اس دور میں اعلان نبوت کرتاآرزو تھی کہ خدا ساز پیمبر دیکھوں
عشق کے داغ کو دل مہر نبوت سمجھاڈر ہے کافر کہیں دعوائے نبوت نہ کرے
سماعتوں کے لئے ساعت شگفت گلابہوائے شہر نبوت سے گفتگو ہونا
پھر جو ہے باغ نبوت اور امامت کی بہارغنچۂ گل سبزۂ عنبر فشاں کو عشق ہے
الہام سے اک خاص تعلق تھا ہماراہم لوگ مگر عہد نبوت کے نہیں تھے
کبھی ہو سکے گا نہ ملاؔ کا ایماںجس ایماں میں دل کی نبوت نہیں ہے
وہ بھی اے قدرؔ تھا اک نقش قدم حیدر کارکھتے تھے مہر نبوت جو نبیؐ شانے پر
حسرتیں پلنے لگی ہیں پھر نبوت کے لئےکچھ دنوں میں کیا خبر پیغمبری ہونے لگے
گرا دوں فیض اعجاز نبوت سے وہ مومن ہوںچھپائیں پھر مخالف گر میان آستیں پتھر
یہی ہے منہج نبوی یہی کار نبوت ہےکہ انساں کی غلامی سے رہے آزاد ہر گردن
یہیں تھی جو نظر آئی تھی مشعل تھی کہ آتشنبوت تھی کہ چنگاری زمیں پر ہی ملی تھی
کہ جیسے میں نے نبوت کا کر دیا اعلانکچھ اس طرح مرا چرچا ترے نگر میں تھا
بود و نبود کی تمیز ایک عذاب تھی کہ تھییعنی تمام زندگی دھند میں ڈوبتی گئی
دیکھیے لاتی ہے اس شوخ کی نخوت کیا رنگاس کی ہر بات پہ ہم نام خدا کہتے ہیں
جس چیز کو چھو دیا ہے تو نےاک برگ نبات ہو گئی ہے
خاک نشینوں سے کوچے کے کیا کیا نخوت کرتے ہیںجاناں جان ترے درباں تو فرعون و شداد ہوئے
بود و نبود کا حساب میں نہیں جانتا مگرسارے وجود کی نہیں میرے عدم کی ہاں میں ہے
لے گئی ساقی کی نخوت قلزم آشامی مریموج مے کی آج رگ مینا کی گردن میں نہیں
ہے جو بود و نبود کا دفترآخرش یہ کہاں کا دفتر ہے
کتنا ڈراؤنا ہے یہ شہر نبود و بودایسا ڈراؤنا کہ یہاں ڈر بھی کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books