تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نرخ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نرخ"
غزل
وفاداروں سے پوچھو نرخ اپنی جنس الفت کا
اگر سر دے کے بھی مل جائے تو سستا سمجھتے ہیں
جرم محمد آبادی
غزل
برجا ہے گر مغرور ہوں اپنے دلاں میں شاعراں
نرخ سخن کوں تجھ سخن فہمی نے افزونی دیا