aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیت_خالص"
اللہ دے جو نیت خالص حضور قلبپھر عرش سجدہ گاہ ہے کرسی ہے جانماز
پہلے ہم نیت خالص سے وضو تو کر لیںٹھہر اے خاک ٹھہر پاک ہے داماں ان کا
ماہ ہے موباف نیر خال رخزلف شب ہے اور ہے رخسار دن
بھوک تخلیق کا ٹیلنٹ بڑھا دیتی ہےپیٹ خالی ہو تو ہم شعر نیا کہتے ہیں
دیکھا ہے دام و دانہ کا دستور یاں نیاخال ذقن ہی طرۂ پر پیچ و خم سے دور
محبت تج پری کا منج درونا کاٹتا جاتاسو تس پربھوں کے خنجر سوں کلیجا کاٹتا جاتا
اداسیوں کا نیا مرحلہ بناتے ہوئےتمھارے پاس میں پہنچا خلا بناتے ہوئے
معذرت یار نیا عشق نہیں ہو سکتادل میسر ہے نہ سینے کی جگہ خالی ہے
جا پہنچوں گا تخت معلی تک اپنی فریاد لیےدست خاص سے لکھوا کر اک نیا مقدر لاؤں گا
کون ہے نیک کون بد ہے یہاںکس کے ہاتھوں میں یہ سند ہے یہاں
دور دل کا ملال کرتے ہیںسلسلے سب بحال کرتے ہیں
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
کام کا ایک یہی کام کیاعشق در عشق صبح و شام کیا
وقت نے اک نظر جو ڈالی ہےپھول کی تازگی چرا لی ہے
اے صبا اب تو یہاں کوئی نیا پھول کھلاایک مدت سے ہے دامان غزل خواں خالی
ازل تھے ہے مجے خوباں سوں اخلاصابد لگ مج ہے محبوباں سوں اخلاص
ذات میں موجود موجوں کی روانی سے اٹھازندگی کا لطف طرز زندگانی سے اٹھا
ہاتھ خالی ہے کوئی کنکر اٹھاآنکھ سے ٹھہرا ہوا منظر اٹھا
اگر ہے حوصلہ آؤ چلو اڑان بھی لومگر ضروری ہے دشواریوں کو جان بھی لو
آنکھ سے جب خواب کا قطرہ گرامیرے خالی ہاتھ پر لمحہ گرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books