aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "والسلام"
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
قوت ضبط والسلام طاقت صبر الوداعپھر وہی ارتعاش ہے ان کی نگاہ ناز میں
سفر نصیب ہوں حمادؔ والسلام دعاہمارے ساتھ سفر میں گیا زمانہ ہے
رنج کیا وصل عدو کا جو تعلق ہی نہیںمجھ کو واللہ ہنساتا ہے رلانا تیرا
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کے آ نہ سکےدو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں
واللہ بے نشہ نہ رہی میری کوئی شاماکھڑا ہوا نشہ ہے مجھے مار دیجیے
کیوں زلف کا بوسہ مجھے لینے نہیں دیتےکہتے ہیں کہ واللہ پریشاں نہ کریں گے
اللہ اس کا لہجۂ شیریں کہ کیا کہوںواللہ اس پہ اردو زباں کی مٹھاس اور
اس ہستئ موہوم سے میں تنگ ہوں انشاؔواللہ کہ اس سے بہ مراتب عدم اچھا
واللہ تجھ سے ترک تعلق کے بعد بھیاکثر گزر گئے ہیں تری رہگزر سے ہم
ایسے ہیں ہم تو کوئی ہماری خطا نہیںللہ عشق ہے ہمیں واللہ عشق ہے
منطق بھی تو اک چیز ہے اے قبلہ و کعبہدے سکتی ہے کام آپ کی واللہ کہاں تک
شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیںیہ سادگی ہے تو واللہ انتہا کی ہے
دردؔ کی قدر مرے یار سمجھنا واللہایسا آزاد ترے دام میں یوں آتا ہے
کل نہ دوں گا تجھے تکلیف کچھ ایسی واللہکھول دے بند قبا شرم نہ کر آج کی رات
رند مشرب کوئی بیخودؔ سا نہ ہوگا واللہپی کے مسجد ہی میں یہ خانہ خراب آتا ہے
گرچہ ہم سخت گنہ گار ہیں لیکن واللہدل میں جو ڈر ہے ہمیں ہے اسی ڈر کا تکیہ
کون مانے گا کہ ہیں عین مشیت واللہزندگانی کے یہ بگڑے ہوئے عادات اے جوشؔ
جو ہو صدق دل سے کوئی سننے والاتو واللہ جھوٹی کہانی بھی اچھی
غضب کی یاد میں عیاریاں واللہ تم کو بھیغرض قائل تمہارے ہم تو اے جاں ہوتے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books