aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وغیرہ"
قافیہ بحر ردیف وغیرہ جیسے حریف ظریف وغیرہان کو ٹھنڈا سوڈا پلاؤ بھائی یہ کب کا قصہ ہے
درد تنہائی تڑپ آنسو وغیرہیار تیرے عشق میں کیا کیا نہیں تھا
تب یہ کاغذ وغیرہ ہوتے نہ تھےپتھروں پر لکھا گیا تھا مجھے
صغیرؔ عہدے وغیرہ ہیں ضرورت اور لوگوں کیفقیری میں کسی کا کوئی بھی منصب نہیں ہوتا
اب ہم کو نہیں دیکھنے یہ خواب وغیرہہر سمت نظر آتے ہیں زہراب وغیرہ
لوٹا دئے ہیں اس نے مرے خط وغیرہ سبباقی کا جو حساب تھا آنکھوں میں رہ گیا
اس کی طرف سے تو کوئی لیت و لعل نہیںلیکن ہمیں ہی عشق وغیرہ نہ آوے ہے
در آئی مرے بھاگوں میں رسوائی وغیرہلمحہ نہ ہوئی اپنی پذیرائی وغیرہ
جس میں منزل ہی ملے چھالے وغیرہ نہ ملےپاؤں اس راہ گزر میں نہیں رکھا جاتا
یہ بھی کم ظرف محبت کا وطیرہ ہے میاںجب نئے زخم کی خواہش ہو پرانے دینا
جسے وطیرہ بنائے رہی وہ چشم غزالوہ بے رخی کی سہولت ہمیں بھی تھی، نہیں کی
ایک انسان سے بے وجہ ہو انسان کو بیریہ وطیرہ کبھی دیکھا نہ سنا تھا پہلے
تمہی کو چاہا تمہی کو پوجا تمہی کو دل میں سجا کے رکھایہی ہے شیوہ یہی وطیرہ نظر میں تیرا جمال رکھنا
تم تو دنیا ہو بدلنا ہے وطیرہ تیراہم کہاں بندے تیرے ڈھب کے تماشا کیا ہے
ملتے نہیں ہو ہم سے یہ کیا ہوا وتیراملنے لگا ہے شاید اب تم سے کوئی خیرا
تعلق اور شکایت لازم و ملزوم ہوتے ہیںاگر باہم وطیرہ درگزر ہوتا تو اچھا تھا
وطیرہ ہے جن کا یہی زہد و تقویٰتصور میں شاہ امم دیکھتے ہیں
زندگی کا یہی وطیرہ ہےآپ بے کار چیخ اٹھے ہیں
اول اول تو بد گمان رہےپھر وطیرہ بنا لیا صاحب
پھر کوئی ہے سلسلہ الزام کایہ وطیرہ ہے مرے گلفام کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books