aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پائیدار"
آیا ہے تو جہاں میں مثال شرار دیکھدم دے نہ جائے ہستیٔ نا پائیدار دیکھ
عشق ہے اپنا پائیدار تیری وفا ہے استوارہم تو ہلاک ورزش فرض محال ہو گئے
روکار سے تو اپنی میں لگتا ہوں پائیداربنیاد رہ گئی پئے بنیاد کچھ کروں
دل بتوں پہ نثار کرتے ہیںکفر کو پائیدار کرتے ہیں
تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیامحبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے
میں اپنی خستگی سے ہوا اور پائیدارمیری تھکن سے مجھ میں توانائی آئی تھی
جو شاد پھرتے تھے کل آج چھپ کے روتے ہیںہزار شکر غم پائیدار اپنا ہے
لہروں میں کوئی نقشہ کہاں پائیدار ہےسورج کے بعد چاند بھی پانی میں کھو گیا
بلا غرض سادہ سادہ باتوں سے ڈال دیں رسم دوستی کیجو سلسلہ اس طرح چلے گا وہ لازماً پائیدار ہوگا
ہنگامہ گرم ہستئ نا پائیدار کاچشمک ہے برق کی کہ تبسم شرار کا
روح میری ترے تجسس میںجسم نا پائیدار سے نکلی
اس کی حضور پیر مغاں میں ہے منزلتجو عہد پائیدار ہمارا نہیں رہا
وہ ڈول ڈالیں کسی کار پائیدار کا کیاجو بے ثباتیٔ عمر رواں میں رہتے ہیں
توڑ بیٹھے وجود اپنا ہمعشق کو پائیدار کرتے ہوئے
کہہ کہہ کے بار بار جدائی کی بات کوتو اور پائیدار نہ کر انتظار کر
سچ ہی کا بول بالا رہا شاعرہؔ سداسچ پائیدار ہی رہا ناپائیدار جھوٹ
ہم اپنے خواب کی تعبیر کچھ نکالیں کیاکہ ایک لمحہ تو ہو پائیدار کم از کم
بھولے ہوئے ہو عہد جوانی پہ کس لئےاس سے تو پائیدار زیادہ حباب ہے
لگتا ہے جان بوجھ کے ایسا کیا گیاتو نے بنائی چیز کوئی پائیدار بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books