aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پالنے"
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کیا عجب خیمۂ جاں تیری طنابیں کٹ جائیںاس سے پہلے کہ ہواؤں میں اچھالے مجھے کوئی
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
جب کہ سورج تھا پالنے والاچاند سے کیا لہو کا رشتہ تھا
منیرؔ اچھا ذریعہ ہے علائق قطع کرنے کااجل کا آسرا گویا ہے جاں کا پالنے والا
اتنا احساس تو دے پالنے والے مجھ کومیں سنبھل جاؤں اگر کوئی سنبھالے مجھ کو
عوض دیوں کے وہ راتیں اجالنے والےسنا ہے جل گئے سورج کو پالنے والے
خود اپنے حال سے بیگانہ ہوتا جاتا ہےجہاں کے درد کو سینے میں پالنے والا
پتھر کاٹ کے کیڑے کوپالنے والا دانہ دے
ہمیں بھی مل گئے کچھ دوست دوستوں جیسےہم آستیں میں ہیں اب سانپ پالنے والے
پرندہ خوف زدہ ہیں کہ پالنے والےپروں کے ساتھ زباں بھی کترنا چاہتے ہیں
کل کے سپنوں کو پالنے والوکل تو سپنے رلا چکے ہوں گے
مجھے سنبھالنے سے پیشتر وہ میرا تھایہ روگ پالنے سے پیشتر وہ میرا تھا
ہمارے شوق فراواں نے ڈس لیا ہم کوکہ آستیں میں تھے ہم سانپ پالنے والے
جس کی خاطر ہیں جاگتے رہے ہموہ ابھی پالنے میں سوتا ہے
ورق ورق آنسوؤں کا بستر بچھانے والا کوئی نہ ہو گاغموں کو غزلوں کے پالنے میں سلانے والا کوئی نہ ہو گا
میں اپنی بھوک کا اظہار کیوں کروں مختارؔمجھے نہ بھولے گا دنیا کو پالنے والا
بے کار کر رہے ہیں شکایت نصیب سےریشم کے کیڑے پالنے والے کپاس میں
وہی ہیں سانپ وشکنیا کو ڈس کر پالنے والےمری نگری کو رہ رہ کر وہ اب بھی زہر دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books