aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چل_بے"
چل ان کی گلی میں زندگی چلبے کار یہاں بھٹک رہی ہے
سوزؔ میں جو کہا کہاں تھا یاربولا چل بے میں یار کس کا ہوں
میں گیا بھیس بدل کر تو لگا یوں کہنےچل بے لایا ہے مرے آگے کہاں کا بہروپ
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آتب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
اسدؔ ہے نزع میں چل بے وفا برائے خدامقام ترک حجاب و وداع تمکیں ہے
چل بسے جو کہ تھے جانے والےاب نہیں پھر کے وہ آنے والے
قرار کھو کے چلے بے قرار ہو کے چلےادا ادا پہ تری ہم نثار ہو کے چلے
ثبت ہے چہروں پہ چپ بن میں اندھیرا ہو چکادیکھنے آئے ہو کیا لوگو تماشا ہو چکا
ابھی آئے تھے ابھی چل بسے مرنے والےیوں سفر کرتے ہیں دنیا سے گزرنے والے
چلے بت خانے کو خدا حافظتم بھی زاہد کہو خدا حافظ
دنیا سے چل بسے ہیں جو ارشادؔ دیکھناآئیں گے یاد اپنی وہ اچھائیوں کے ساتھ
ارباب کمال چل بسے سبسو میں کہیں ایک دو رہے ہیں
جو قیدئ محن تھے جمیلہؔ وہ چل بسےزنداں میں کوئی صاحب زنداں نہیں رہا
چل بسے وہ دن کہ یاروں سے بھری تھی انجمنہائے افسوس آج صورت آشنا ملتا نہیں
ایسے سے دل کا حال کہیں بھی تو کیا کہیںجو بے کہے کہے کہ چلو بس سنا سنا
چل بسے دیکھتے ہی چال ادا کی ہم توہو وے قصہ ہی ادا تیری ادا نے چاہا
خاک اپنی جبیں پہ مل کے چلبن زمیں آسماں نہیں ملتا
قیس و فرہاد چل بسے افسوستھے وہ کمبخت اپنے مشرب کے
یہ ضروری نہیں ہے جہاں دیکھناوہ جدھر کو چلے بس وہاں دیکھنا
چل بسے منتہیؔ سب یار ترےتو یہاں کرتا ہے اب کیا بیٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books