تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کارواں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "کارواں"
غزل
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
نہ ہم ہوں گے نہ تم ہو گے نہ دل ہوگا مگر پھر بھی
ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواں ہوں گے