aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کرتبوں"
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
سو کرتبوں سے لکھا گیا ایک ایک لفظلیکن یہ جب اٹھا کسی اعجاز سے اٹھا
سو کرتبوں سے زخم لگائے گئے مجھےشاید کہ اپنے عہد کا شہکار میں ہی تھا
بیتابؔ جان کار سبھی کرتبوں کے تھےکچھ بات تھی جو ہم نے تماشا نہیں کیا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسےغزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اسے
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوزندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملےخشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اپنا دل پیش کروں اپنی وفا پیش کروںکچھ سمجھ میں نہیں آتا تجھے کیا پیش کروں
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گامروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کوہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکنشیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
شور کروں گا اور نہ کچھ بھی بولوں گاخاموشی سے اپنا رونا رو لوں گا
ایک اک پل کو کتابوں کی طرح پڑھنے لگےعمر بھر جو نہ کیا ہم نے وہ اب کرتے ہیں
اب اپنی روح کے چھالوں کا کچھ حساب کروںمیں چاہتا تھا چراغوں کو آفتاب کروں
ہم تو کتنوں کو مہ جبیں کہتےآپ ہیں اس لیے نہیں کہتے
تجھ سے گلے کروں تجھے جاناں مناؤں میںاک بار اپنے آپ میں آؤں تو آؤں میں
ان سے پوچھو کبھی چہرے بھی پڑھے ہیں تم نےجو کتابوں کی کیا کرتے ہیں باتیں اکثر
شیلف میں رکھی ہوئی اپنی کتابوں میں سےکوئی دیوان اٹھاؤ گے تو یاد آؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books