aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کہاروں"
پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرےکندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے
لگے گا پھول کو رکھا ہوا ہے کاندھوں پراٹھا کے ڈولی کہاروں نے رشک کرنا ہے
یہ کہہ کے چل پڑی لیلیٰ پیادہ پا ہی منزل کوکہ ڈولی بن گئی ہے مسئلہ سنگیں کہاروں میں
کہاروں کی جگہ دکھتی ہیں خوشیاںدکھوں کی وہ سواری جا رہی ہے
رستے کا درد آپ غباروں سے پوچھیےلہروں کی کیا گھٹن ہے کناروں سے پوچھیے
ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے تابشؔجو کناروں کو ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
یہ کناروں سے کھیلنے والےڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
ہم آندھیوں کے بن میں کسی کارواں کے تھےجانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے
ملے نہ پھول تو کانٹوں ث دوستی کر لیاسی طرح سے بسر ہم نے زندگی کر لی
ہر حقیقت مجاز ہو جائےکافروں کی نماز ہو جائے
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہےجینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
رنج کی ریت ہے کناروں پرموج گزری تھی شادمانی کی
وہ کاہشیں ہیں کہ عیش جنوں تو کیا یعنیغرور ذہن رسا بھی نہیں رہا اب تو
تپ ہجر کی کاہشوں نے کئے ہیںجدا پوست سے استخواں کیسے کیسے
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میںکہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں
سینہ سے لپٹتے ہی پلٹ جانے پہ خوش ہیںلہروں کو کناروں پہ بھروسا نہیں لگتا
ہم کو اک بار کناروں سے نکل جانے دوپھر تو سیلاب کے پانی کی طرح پھیلیں گے
سناتے ہیں مجھے خوابوں کی داستاں اکثرکہانیوں کے پر اسرار لب تمہاری طرح
کہانیوں کے وہ کردار جو لکھے نہ گئےخبر سے حذف شدہ واقعات ہیں ہم لوگ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books