aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گدھا"
یہ گدھا جو اپنی غفلت سے ہے بےوقوف اتناجو یہ خود کو جان جاتا بڑا ہوشیار ہوتا
شیخ جی کعبے کا جانا معلومآپ مسجد میں گدھا باندھتے ہیں
لوڈ شیڈنگ کی شکایت پہ دولتی مارےلوگ بجلی کے منسٹر کو گدھا کہتے ہیں
جو گدھا خوئے بد کی دلدل میںجا پھنسا پھر کبھی رہا نہ ہوا
گن کے دیتا ہے بلا نوشوں کو پیمانہ ابھیواقعی بالکل گدھا ہے پیر مے خانہ ابھی
ہم گدھے کو گدھا سمجھتے ہیںوہ ہمیں جانے کیا سمجھتے ہیں
تم گاؤ اپنے راگ کو اس پاس واعظومشتاق جو گدھا ہو تمہارے الاپ کا
بولا کوئی گدھا کہا آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
شیخ کو وہ جہل ہے سو بار کعبے کے تئیںجائے اور آئے ولیکن پھر گدھا انساں نہ ہو
بے طلب دیں تو مزا اس میں سوا ملتا ہےوہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچھا ہے
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہےخراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
دربار میں جانا مرا دشوار بہت ہےجو شخص قلندر ہو گدا ہو نہیں سکتا
منزل عشق و توکل منزل اعزاز ہےشاہ سب بستے ہیں یاں کوئی گدا ملتا نہیں
تمہیں تو شہر کے آداب تک نہیں آتےزیادہ کچھ یہاں پوچھا گچھا نہیں جاتا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیر تربیت ہیںوہ گدا کہ جانتے ہیں رہ و رسم کج کلاہی
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیںکہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
ملتا ہے خراج اس کو تری نان جویں سےہر بادشہ وقت ترے در کا گدا ہے
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوکاور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
شاہوں پہ فخر کرتے تھے اس ملک کے گداتھا مثل جام جم مے و مینائے لکھنؤ
گدا گری بھی اک اسلوب فن ہے جب میں نےاسی کو مانگ لیا اس سے التجا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books