تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گیند"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "گیند"
غزل
بھاگ رہی ہے گیند کے پیچھے جاگ رہی ہے چاند کے نیچے
شور بھرے کالے نعروں سے اب تک ڈری نہیں ہے دنیا
ندا فاضلی
غزل
اپنے دل میں گیند چھپا کر ان میں شامل ہو جاتا ہوں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے سارے بچے میرے اندر آ جاتے ہیں
ذوالفقار عادل
غزل
ترے اس نخل خرماں کوں جوبن امرت دو پھل لاگے
کچن کی گیند کوں نیلم جڑے سو میں اصل دیکھا
ہاشمی بیجاپوری
غزل
اچھالا گیند ساسر کو اگر منصور نے حق پر
کھڑی ہو روبرو سولی بھی کیا خوب اس کو جھیلی ہے