aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہمکنار"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
ہمارے سینے میں جو رہ گئی تھی آتش ہجرشب وصال بھی اس کو نہ ہمکنار کیا
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
گرتے رہے نجوم اندھیرے کی زلف سےشب بھر رہیں خموشیاں سایوں سے ہمکنار
اور سے ہمکنار ہے دشمنآج تو ہمکنار ہونا تھا
میں ہمکنار کبھی ہو سکا نہ منزل سےہمیشہ حلقۂ اخلاق راہبر میں رہا
موجۂ گل سے ہمکنار اہل جنوں عجیب تھےجانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر نکل گئے
سفر پہ نکلوں تو رسم سفر بدل جائےکنارہ بڑھ کے کبھی خود ہی ہمکنار بھی ہو
اٹھو کہ فرصت دیوانگی غنیمت ہےقفس کو لے کے اڑیں گل کو ہمکنار کریں
کہاں سے لائیں اب اس کو جو ہمکنار کریںتسلی کیا تری او جان بے قرار کریں
دل میں ترے اے نگار کیا ہےہوتا نہیں ہمکنار کیا ہے
دل وہی اشک بار رہتا ہےغم سے جو ہمکنار رہتا ہے
میں ہمکنار ہوا ایک لہر سے اور پھرکنارے ہی میں کہیں گم ہوا کنارہ مرا
تمہاری فرقت میں تنگ آ کر یہ مرنے والوں کا فیصلہ ہےقضا سے جو ہمکنار ہوگا اسے نئی زندگی ملے گی
طریق عشق پہ ہنستی تو ہے خرد لیکنیہ گمرہی کہیں منزل سے ہمکنار نہ ہو
نہ سانس لے سکا گہرائیوں میں جب وہ ملالؔتو اس کو اپنے جزیرے سے ہمکنار کیا
کوئی پری ہو اگر ہمکنار ہولی میںتو اب کی سال ہو دونی بہار ہولی میں
آنکھوں میں اک لطیف سی مستی بھری ہوئینظروں کو ہمکنار گلستاں کئے ہوئے
یہ اور بات نصیب نظر نہیں لیکننفس نفس ترے جلووں سے ہمکنار تو ہے
سر گریز و گماں اس نے امتحان لیاجو ہمکنار مرا کم نگاہ مجھ سے ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books