aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یقین_وعدہ"
یقین وعدہ نہیں تاب انتظار نہیںکسی طرح بھی دل زار کو قرار نہیں
مجبور یقین وعدہ ہوں میںاے ہوشؔ وہ آئیں یا نہ آئیں
گو لمحہ لمحہ زیست میں دیکھیں قیامتیںلیکن یقین وعدۂ محشر نہیں گیا
ہم بھی یقین وعدۂ فردا نہ کر سکےدو دن کی زندگی کا بھروسا نہ کر سکے
اگر کریں کبھی وعدہ کریں نبھانے کوفقط کریں نہ ہمیں یوں ہی آزمانے کو
بڑے یقین سے کوئی اس انتظار میں ہےترا وصال کا وعدہ اسی بہار میں ہے
اٹھا کے غم ترا اے زندگی نہ روئیں گےہمارا وعدہ رہا اب کبھی نہ روئیں گے
شہر میں تھا نہ ترے حسن کا یہ شور کبھومصر اس جنس سے اتنا نہ تھا معمور کبھو
یہ کب کہا ہے ہم نے سجدہ نہیں کریں گےتم جس کا چاہتے ہو اس کا نہیں کریں گے
یہ درد عشق شروعات میں مزہ دے گاپھر اس کے بعد یہ پاگل تجھے بنا دے گا
یقین چاہتا ہوں اب کے تیری بات پہ میںسو مجھ سے ملنے کا وعدہ یوں بار بار نہ کر
ختم ہر اچھا برا ہو جائے گاایک دن سب کچھ فنا ہو جائے گا
کوئی امید نہ وعدہ نہ حوصلہ کوئییقین ہی نہیں آتا چلے گئے ہو تم
ترے یقین کے قابل اگر نہیں تو نہ ہوجو داستان وفا معتبر نہیں تو نہ ہو
وعدہ کیا آنے کا پر آئے نہیں ہرگزکیا ہوئے یقین آپ کے اقرار کے اوپر
تماشا خود کو جو ہم سوئے دار کرتے ہیںجو شادماں ہیں انہیں سوگوار کرتے ہیں
خود اپنی کاوشوں سے آب و دانہ ڈھونڈ لیتے ہیںپرندے اپنے رہنے کا ٹھکانا ڈھونڈ لیتے ہیں
کسی سے کوئی خفا بھی نہیں رہا اب توگلا کرو کہ گلا بھی نہیں رہا اب تو
تمہارا وعدہ ہے کیسا وعدہ کہ جس کا دل کو یقیں نہیں ہےنگین بے نقش تو ہزاروں یہ نقش ہے اور نگیں نہیں ہے
منزل کے اس اصول کو رسوا نہیں کیارستہ سے لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books