aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یوں_ہی"
یوں ہی رنجش ہو اور گلا بھی یوں ہیہو جے ہر بات پر خفا بھی یوں ہی
یوں ہی کبھی مچل گئے یوں ہی کبھی بہل گئےہم کو کہاں قرار تھا تم سے ملے سنبھل گئے
یوں ہی چپکے چپکے رونا یوں ہی دل ہی دل میں باتیںبڑی کشمکش کے دن ہیں بڑی الجھنوں کی راتیں
کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلاپھر جو یادوں کا سلسلہ نکلا
یوں ہی الفاظ کی روانی میںمر گیا تھا کوئی کہانی میں
عمر ساری یوں ہی گزاری ہےدن کسی کے ہیں شب ہماری ہے
ہم انہیں یوں ہی آزمائیں گےپیار میں شرط کیوں لگائیں گے
میں یوں ہی ٹوٹتا بکھرتا ہوںروز جیتا ہوں روز مرتا ہوں
یوں ہی وابستگی نہیں ہوتیدور سے دوستی نہیں ہوتی
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
یہاں یوں ہی نہیں پہنچا ہوں میںمسلسل رات دن دوڑا ہوں میں
یوں ہی رکھوگے امتحاں میں کیانہیں آئے گی جان جاں میں کیا
یوں ہی چلتے رہنے سے کیا ہوگااپنا کہنے کو بس اک رستا ہوگا
خواب یوں ہی نہیں ہوتے پورےجان و تن لگتے ہیں پورے پورے
عمر یوں ہی تمام کر جاؤںتیرے گھر آؤں تیرے گھر جاؤں
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
گلاب جسم کا یوں ہی نہیں کھلا ہوگاہوا نے پہلے تجھے پھر مجھے چھوا ہوگا
چمک یوں ہی نہیں لفظوں میں آئیکیا ہے خون دل کو روشنائی
اگلے پڑاؤ پر یوں ہی خیمہ لگاؤ گےجتنی بھی ہے سفر کی تھکن بھول جاؤ گے
یوں ہی کاٹی ہے زندگی تنہاغم ہو چاہے کہ ہو خوشی تنہا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books