aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहद-ए-वफ़ा"
تحفۂ عہد وفا دیجئے آپبے وفا ہوں تو سزا دیجئے آپ
حسرت عہد وفا باقی ہےتیری آنکھوں میں حیا باقی ہے
صدائے عہد وفا کو زوال کیوں آیالب سکوت پہ حرف سوال کیوں آیا
اپنا عہد وفا نبھاتا ہوںاب اسے روز گنگناتا ہوں
صرف عہد وفا نہیں باقیورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
اپنے عہد وفا کو بھول گئےتم تو بالکل خدا کو بھول گئے
گلہ فضول تھا عہد وفا کے ہوتے ہوئےسو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے
ہم کہ تجدید عہد وفا کر چلے آبروئے جنوں کچھ سوا کر چلےخود تو جیسے کٹی زندگی کاٹ لی ہاں نئے دور کی ابتدا کر چلے
عہد وفا سے اپنے مکر جانا چاہیئےاب لگ رہا ہے لوٹ کے گھر جانا چاہیئے
کوئی عہد وفا بھولا ہوا ہوںنہیں کچھ یاد کیا بھولا ہوا ہوں
عہد وفا نے جان لیا انتظار کومشکل میں لا دیا ہے بہت اپنے پیار کو
ہم نے کسی کو عہد وفا سے رہا کیااپنی رگوں سے جیسے لہو کو جدا کیا
میں ساری عمر عہد وفا میں لگا رہاانجام کہہ رہا ہے خطا میں لگا رہا
عہد وفا کا قرض ادا کر دیا گیامحرومیوں کا درد عطا کر دیا گیا
کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سےجو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے
کسی نے کر لیا عہد وفا معلوم ہوتا ہےہوا ہے درد اپنی خود دوا معلوم ہوتا ہے
عہد وفا نہ یاد دلائیں تو کیا کریںہم ان کو حال دل نہ سنائیں تو کیا کریں
دونوں ہی کی جانب سے ہو گر عہد وفا ہوچاہت کا مزا جب ہے کہ تم بھی مجھے چاہو
کبھی کسی کو نہ عہد وفا کا پاس ہواسحر کا خواب اندھیروں سے روشناس ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books