aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आज़माऊँ"
خود کو تو ندیمؔ آزمایااب مر کے خدا کو آزماؤں
اک شب بھی وصل کی نہ مرا ساتھ دے سکیعہد فراق آ کہ تجھے آزماؤں میں
وہ میرا ہے تو کبھی بھی نہ آزماؤں اسےمرا نہیں ہے تو پھر کس لئے ستاؤں اسے
کچھ کہے ان کہے سوال کروںاور یوں پھر سے آزماؤں تجھے
وہ آزمائیں مجھے ان کو آزماؤں میںپھر آندھیوں کے لئے اک دیا جلاؤں میں
یہ جان کر بھی کہ وعدہ خلاف تو ہی ہےتیری وفا کو نہیں خود کو آزماؤں میں
وہ کہہ رہا ہے یقیں کرکے دیکھ لو لیکنمیں جانتا ہوں اسے سیفؔ آزماؤں کیا
ہو اجازت تو تیری محفل میںاپنی قسمت کو آزماؤں کیا
خدا کو آزماؤں لمحہ لمحہبڑی کافر مسلمانی ہے مجھ میں
میں کیوں زباں سے وفا کا یقیں دلاؤں تمہیںتم آزماؤ مجھے اور میں آزماؤں تمہیں
قصے سنا رہا ہے مری بے وفائی کےاس کی طرح سے خود کو کبھی آزماؤں میں
خوب چاہا کہ آزماؤں بھیپر کبھی آزما نہیں پایا
غوریؔ تو لا شعور ہے مجھ کو دکھے تو میںفن اپنا آزماؤں تجھے دیکھنے کے بعد
وہ تپتی دھوپ میں بھی ساتھ میرے آئے گامگر میں چاندنی راتوں میں آزماؤں اسے
کیا ہے علاج غم کہ جسے آزماؤں میںلوگوں نے حل بتایا اسے بھول جاؤں میں
میری وفا کو آپ نے تو آزما لیامیں بھی تو آزماؤں اگر میرا بس چلے
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابیکوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھےوہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books