aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उठान"
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
کیا قیامت نمو تھی وہ جس نےحشر اس کی اٹھان میں رکھا
دل سے لوکا جو اٹھا آنکھ سے ٹپکا پانیآگ سے آج نکلتے ہوئے دیکھا پانی
مری اٹھان کی ہر اینٹ میں نے رکھی ہےمیں خود بنا ہوں بنایا ہوا نہیں ہوں میں
ہے قیامت اٹھان ظالم کیوہ ابھی سے جوان ہے گویا
ان لبوں کی وہ بوسہ بوسہ اٹھاناور پلکوں کا نشہ نشہ جھکاؤ
جوبن ان کا اٹھان پر کچھ ہےاب مزاج آسمان پر کچھ ہے
اف رے ابھار اف رے زمانہ اٹھان کاکل بام پر تھے آج ہے قصد آسمان کا
ابھی پیڑ کو کسی سخت رت کا ہے سامنااگر اٹھ سکا تو بڑی اٹھان میں آئے گا
پھولوں کو اسیر کس نے رکھاخوشیوں کو اڑان کس نے دی ہے
شکستہ پر ہے یہ اونچی اڑان رکھتا ہےپرندہ ہے تو پرندے کی شان رکھتا ہے
یہ ٹھوس میں بھی اذانوں سے آشنا ہوتیاگر اٹھان میں کچھ جالیاں بناتے ہم
شامل کسی کا ہاتھ ہے میری اٹھان میںیہ بیل جو چڑھی تو کوئی آسرا لیے
یوں ہے نم خاک بن کے جیسےفصلوں کو اٹھان دے رہا ہوں
وہ جو پھیلا تھا کل دھواں بن کرآج اس کی اٹھان ٹوٹی ہے
ہر اک اٹھان کے لاکھوں ہیں امتحان میاںپکارتا ہے پرندوں کو آسمان میاں
قد سے نہیں بنائی ہے پہچان جست سےیہ فرق ہے ہماری تمہاری اٹھان میں
تری اٹھان ترقی کرے قیامت کیترا شباب بڑھے عمر جاوداں کی طرح
کیوں وہ کرنے لگے حیا ہم سےعمر کی اس اٹھان میں کچھ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books