aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहतिशाम"
کچھ مرے شوق نے در پردہ کہا ہو جیسےآج تم اور ہی تصویر حیا ہو جیسے
آج احتشامؔ کوئی بھی قیمت نہیں رہیتھی اپنی بات بات ابھی کل کی بات ہے
پھسلا تو میاں طے ہے کہ غرقاب تو ہوگاآنکھوں میں سمندر نہ سہی خواب تو ہوگا
دیکھ کر جادۂ ہستی پہ سبک گام مجھےدور سے تکتی رہی گردش ایام مجھے
ڈر ڈر کے جسے میں سن رہا ہوںکھوئی ہوئی اپنی ہی صدا ہوں
نیند میں کہی غزلخواب ہو گئی غزل
یہ کھائی مسئلے کا حل نہیں ہےجدائی مسئلے کا حل نہیں ہے
ہزاروں سال سے میں جس کے انتظار میں تھاوہ عکس خواب تو میرے ہی اختیار میں تھا
ٹھہرے پانی میں نہاں ایک حسیں خواب بھی ہےآس کی جھیل میں عکس رخ مہتاب بھی ہے
سیدھے سادھے لوگ تھے پہلے گھر بھی سادہ ہوتا تھاکمرے کم ہوتے تھے اور دالان کشادہ ہوتا تھا
ورق ورق یہ فسانہ بکھرنے والا تھابچا لیا مجھے اس نے میں مرنے والا تھا
وہ ہونٹ جو کسی سازش کے تانے بانے لگےجواب بن نہیں پایا تو مسکرانے لگے
دل پہ خنجر وہ مار کر خوش ہیںاور ہم ہیں کہ ہار کر خوش ہیں
عقل پہنچی جو روایات کے کاشانے تکایک ہی رسم ملی کعبہ سے بت خانے تک
خواب آنکھوں میں نہاں ہے اب بھیبجھ گئی آگ دھواں ہے اب بھی
رسوا کیا ہے اس نے جہاں بھر کے سامنےپردے میں چھپ گیا ہے مجھے کر کے سامنے
دل برباد کو چھوٹا سا مکاں بھی دے گاجب نیا زخم بھرے گا تو نشاں بھی دے گا
مری حیات کو بے ربط باب رہنے دےورق ورق یوں ہی غم کی کتاب رہنے دے
یہ کیا ہوا میں اڑے اور پروں سے شعر کہےنئے پرند سے کہہ دو سکوں سے شعر کہے
کیسے اور کیوں نے احتجاج کیادو ہی لفظوں نے احتجاج کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books