aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुमक"
اس کا لشکر جہاں تہاں یعنیہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے
میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گااتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا
یہ کیسی بے حسی ہے کہ پتھر ہوئی ہے آنکھویسے تو آنسوؤں کی کمک بارہا ملی
شجاعؔ شاعری ہوتی ہے ذات کے بل پرمری کمک پہ کوئی خاندان تھوڑی ہے
یہ کیسی بات مرا مہربان بھول گیاکمک میں تیر تو بھیجے کمان بھول گیا
پھر پس پسپائی میرا حوصلہ زندہ ہواآسماں سے پھر کوئی تازہ کمک آنے کو ہے
جب منڈیروں پہ پرندوں کی کمک جاری تھیلفظ تھے لفظوں میں احساس کی سرداری تھی
ہر قدم تازہ کمک ملتی رہی اپنے خلافمیرا اپنا ہی عدو میرے علاوہ کون تھا
کوئی دھول اڑتی تھی راستوں پہ نہ کھل سکاوہ غنیم تھا کہ کمک غبار میں کون تھا
مچا ہوا ہے بدن میں لہو کا واویلاکہیں سے کوئی کمک لاؤ زہر کاری ہے
لرزش لب کو زباں کوئی کمک دے نہ سکیپوچھنے پر بھی تو اعلان تمنا نہ ہوا
اب میں ہوں فقط اور کوئی ہانپتا صحراآئی تھی مرے ساتھ ان اشکوں کی کمک تک
یہ بھی ممکن ہے مرا سایہ مرا ساتھ نہ دےیہ بھی ممکن ہے مجھے تیری کمک آ جائے
ہوائے صبح وطن اک ذرا کمک کہ کہیںدکھائی دوں لب احباب پر کھلا ہوا میں
پہلے دیکھتا ہوں میں کمک خیالوں کیپھر لفظوں کے لشکر دیکھنے لگتا ہوں
اگر ہے عزم روم و زنگ کی تسخیر کا بارےکمک تم انکھڑیوں اپنی کی نادر شاہ سے مانگو
بھیج کچھ تازہ کمک میرے مسافر کے لئےپھر اترتا ہے مرے دشت میں لشکر کوئی
ہمیشہ اپنی لڑائی میں آپ لڑتا ہوںنہیں رہی کبھی حاجت کسی کمک کی مجھے
کوئی کمک تو ملے اب مدافعت کے لئےوگرنہ رنگ کی طاقت بھی کھو رہا ہے لہو
کچھ کمک چاہی تو زنبیل ہوا خالی ملیگھاٹیوں میں کھو گیا نقش سلیمانی الگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books