aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खल"
دیکھ کر تیری عنایت اور ترا لطف و کرمکھل رہی ہے یار اپنی تنگ دامانی مجھے
میں جانتا ہوں کہ خامشی میں ہی مصلحت ہےمگر یہی مصلحت مرے دل کو کھل رہی ہے
عروس دہر چلے کھا کے ٹھوکریں لیکنقدم قدم پہ جوانی ابل تو سکتی ہے
جادو تری نگاہ کا آج نہ مجھ پہ چل سکاآج ترا خیال بھی کیسے کہوں کہ کھل گیا
ہر اک منزل پے جا کے لوٹ آیاکمی سی کھل رہی تھی منزلوں میں
مجھے یہ شادمانی کھل رہی ہےکب اپنی یاد کو طاری کرو گے
کھل رہی ہے تمام خوشیوں میںاک تمہاری کمی بلندی پر
شہ گل کی خبر آئی آتا ہے لیے لشکرگلشن میں پڑی کھل بل بلبل کا خدا حافظ
کبھی کبھی یہ سونا پن کھل جاتا ہےبس اک لمحہ آتا ہے ٹل جاتا ہے
بہت پیچیدہ ہیں چاہت کے اندازکہ اب دل داریاں بھی کھل رہی ہیں
پتھر سے کوئی واسطہ مطلب نہ تھا مگرہر آئنے کی آنکھ میں کھل کر بڑا ہوا
حلال رزق میں برکت خدا نے رکھی ہےحرام کھا کے مرا جسم پل بھی سکتا ہے
دیوانے نہ کیوں کر خل و زنجیر پہنتےسرکار جنوں کا جو سراپا ہے تو یہ ہے
وہ ایک لمحہ جسے تقدس کی زد میں آ کر میں کھو چکا ہوںوہ ایک لمحہ مری ہوس کو ہزار راتوں سے کھل رہا ہے
خوشا ساتھی وہ پچھلے موسموں کےیہ تنہائی کا عالم کھل رہا ہے
دل میں خوں اور آنکھ میں پانی بہتایک تھوڑی سی پریشانی بہت
حق گو ہیں حق شناس ہیں اور حق پرست بھیساجدؔ اسی وجہ سے بہت کھل رہے ہیں ہم
زمانہ کا بچھڑا ہوا یار بھیاگر اب رکے گا تو کھل جائے گا
یہ دل میں وسوسہ کیا پل رہا ہےترا ملنا بھی مجھ کو کھل رہا ہے
میں دھاڑیں مار کر جو ہنس رہی ہوںمری وحشت بھی اس کو کھل رہی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books