aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ातिर-ए-मासूम"
پیش خاطرؔ ہے آئنہ لیکنآئنہ خود گمان میں گم ہے
خاطرؔ ورق ورق تھا مری زیست کا سیاہانجام کار جان کے کھولی نہ ڈائری
معصومؔ لگے ہوں گے جنہیں زخم محبتمحسوس کریں گے مرے اشعار کی خوشبو
ہم نے پہلے ہی خبردار کیا تھا معصومؔراہ الفت میں کوئی گھات بھی ہو سکتی ہے
معصومؔ صاف گوئی بڑی چیز ہے مگرایسا نہ ہو کہیں یہ مصیبت میں ڈال دے
معصومؔ یہ بھی اپنے مقدر کی بات ہےان کا ملا سراغ تو اپنا پتا نہ تھا
جن کا سر دیکھ کے کاسے کا گماں ہو معصومؔوہ بھی اس دور میں دستار انا چاہتے ہیں
چراغ جاں کا مقدر ہو جو بھی اے معصومؔہوا کے سامنے مصروف امتحان تو ہے
اصول مے کشی معصومؔ کو سکھائیں نہ آپوہ پی چکا ہے بہت اور بہک چکا ہے بہت
معصومؔ میرا شعر تھا یا موج بے قرارگھر بیٹھے سارے شہر میں رسوائی ہو گئی
معصومؔ نفرتوں کا یہ پھیلا ہوا غبارڈر ہے کہ میرا نقش محبت مٹا نہ دے
کیا قیامت ہے کہ خاطرؔ کشتۂ شب تھے بھی ہمصبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے
خاطرؔ یہ ہے بازئ دلاس میں جیت سے مات بھلی
غزنوی تو بت شکن ٹھہرا مگر خاطرؔ یہ کیاتیرے مسلک میں اسے سجدہ روا کیسے ہوا
یہ کون چپکے چپکے اٹھا اور چل دیاخاطرؔ یہ کس نے لوٹ لیں محفل کی دھڑکنیں
ظلمت مغرب کو خاطرؔ کوئی یہ پیغام دےہم بھی اب ابھریں گے مشرق سے اجالوں کی طرح
خاطرؔ اب اہل دل بھی بنے ہیں زمانہ سازکس سے کریں وفا کی طلب اپنے شہر میں
بارش سنگ ملامت اور خلقت شہر کیپیار کے معصوم جذبوں کا لہو میں اور تو
بھٹکتی پھرتی ہے صحرائے درد میں خاطرؔبچھڑ گیا ہو کوئی جیسے آشنائے صبا
مجھے یہ وہم رہا مدتوں کہ جرأت شوقکہیں نہ خاطر معصوم پر گراں گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books