aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुद-नुमाई"
ہر چیز ہے محو خودنمائیہر ذرہ شہید کبریائی
مرے خدا نہ مجھے ذوق خود نمائی دےجو دینا ہے مجھے توفیق پارسائی دے
آئنوں سے پہلے بھی رسم خود نمائی تھیدل شکار ہوتے تھے ایسی دل ربائی تھی
کبھی سوجھی نہ ترک خود نمائی کی ستاروں کوخدا نے یہ سعادت بخش دی ہم خاکساروں کو
اضطراب خود نمائی و حیا میں فرق ہےہم سمجھتے ہیں جو ان کی ہر ادا میں فرق ہے
پھر انہیں شوق خودنمائی ہےجانے کس کس کی موت آئی ہے
چھپ کے اس نے جو خود نمائی کیانتہا تھی یہ دل ربائی کی
خود نمائی حسن کا دستور ہےپھر بھی آنکھوں سے وہ کیوں مستور ہے
شوق ہے اس کو خود نمائی کااب خدا حافظ اس خدائی کا
خود نمائی کے لیے دنیا نے خود الجھا دیاورنہ پیچیدہ نہیں تھا زندگی کا مسئلہ
آئینہ خود نمائی ان کو سکھا رہا ہےکیا قہر کر رہا ہے کیا ظلم ڈھا رہا ہے
ہر گھڑی دیکھتا ہے درپن کوںشوخ میں طرز خود نمائی ہے
خودنمائی میں ہی ڈھالا نہیں جاتا مجھ سےجام محفل میں اچھالا نہیں جاتا مجھ سے
وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہےخود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے
کہ خود نمائی نہ تشہیر چاہتے ہیں ہمبس اپنے ہونے کی توقیر چاہتے ہیں ہم
وہیں سے جب کہ اشارہ ہو خود نمائی کاعجب کہ بندہ نہ دعویٰ کرے خدائی کا
ہر سمت خود نمائی کا منظر ہے آج کلرہزن بھی اپنے آپ میں رہبر ہے آج کل
بتوں کی اگر خود نمائی نہ دیکھوںان آنکھوں سے یا رب خدائی نہ دیکھوں
ہمہ تن ہو گئے ہیں آئینہخود نمائی سی خود نمائی ہے
حسن مصروف خود نمائی ہےعشق کا دور ابتدائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books