aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गर्द-बाद"
اے گرد باد طرف چمن ٹک گزار کربلبل کے پر پڑے ہیں گلوں پر نثار کر
بنتے رہے ہیں دل میں عجب گرد باد سےرنگوں کو آزما نہ سکے اعتماد سے
گرد باد سفر سے ڈر جاتےرائیگاں عمروں کے سفر جاتے
گرد باد افسوس کا جنگل سے ہے پیدا ہنوزہات ملتا ماتم مجنوں سے ہے صحرا ہنوز
گرد باد شرار ہیں ہم لوگکس کے جی کا غبار ہیں ہم لوگ
یہ گرد باد تمنا میں گھومتے ہوئے دنکہاں پہ جا کے رکیں گے یہ بھاگتے ہوئے دن
وہی بے یقینی کی ہے فضا وہی گرد باد شمال ہےمیں چراغ جاں ہوں لیے ہوئے وہی شام شہر ملال ہے
گرد باد رہ بیتابی ہوںصرصر شوق ہے بانی میری
حصار گرد باد اپنا ٹھکانااور اس کا نام بھی گھر رکھ دیا ہے
آسودہ کیونکے ہوں میں کہ مانند گرد بادآوارگی تمام ہے میری سرشت میں
اٹھیو سمجھ کے جا سے کہ مانند گرد بادآوارگی سے تیری زمانے کو عشق ہے
ایک دن برباد ہوگا جسم مثل گرد بادخاک اڑانا کھیل باد صبا کے واسطے
دمیدہ ہر شجر گرد باد نخل جنوںہمارے چاک گریباں سے راہ کرنے کو
مانند گرد باد ہوں خانہ بدوش میںصحرا میں ہوں مگر مرا کاشانہ ساتھ ہے
کب تلک سرگشتہ رہیے دن کو مثل گرد بادرات کو جوں شمع جلنے کو مہیا ہوجیے
خاک بھی ان کی ہے شکل سرو مثل گرد باداس قدر آزاد کے جیتے گرفتاروں میں تھے
دشت غربت میں ہوں آوارہ مثال گرد بادکوئی منزل ہے نہ کوئی نقش پا رکھتا ہوں میں
عذاب سا ہے دل نامراد پر کب سےکھڑا ہوں میں روش گرد باد پر کب سے
گنبد گرد باد ہے سر بہ فلک ہر اک طرفدشت جنوں میں رہ گئی قیس کی یادگار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books