aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़र्ब"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر
کون سا شرق کس طرح کا غربکیا جنوب و شمال کی حیرت
دوستی کی جب دہائی دی تو شرق و غرب سےہاتھ میں پتھر لیے یاروں کا لشکر آ گیا
جو کر گئے ہیں جدا ایک ایک سے ہم کودیار غرب سے آئے تھے چند بیگانے
گر عیش سے عشرت میں کٹی رات تو پھر کیااور غم میں بسر ہو گئی اوقات تو پھر کیا
دھوپ ہے پھیلی ہوئی شرق سے تا غرب مگربانٹتا پھرتا ہے دنیا کو اجالا پاگل
پھر ہم سفر کریں طرف سمت لا جہتنے شرق و غرب ہو نہ جنوب و شمال ہو
نہ کوئی تھا مکیں نہ کوئی تھا مکاں نہ کوئی تھی زمیں نہ کوئی تھا زماںنہ کوئی شرق تھا نہ کوئی غرب تھا نہ دم صبح تھا نہ سر شام تھا
نکلا ہوں شہر خواب سے ایسے عجیب حال میںغرب مرے جنوب میں شرق مرے شمال میں
وادیٔ غرب سے پیہم ہے اندھیروں کا نزولمطلع شرق سے پیغام سحر آتے ہیں
غوغا ہے شرق و غرب و جنوب و شمال میںفتنے جگا گئی تری رفتار ہر طرف
زمیں پہ غلبۂ شیطاں فلک برائے ملکبشر غریب پریشاں کہ وہ کدھر جائے
کیوں مٹو نقش قدم ساں کسی رفتار پہ تمبیٹھے بٹھلائے غرض کیا ہے کہ اک حشر اٹھاؤ
ہم غرب زدہ زہریلی فضا کی زد میں آ ہی سکتے نہیںہم کرتے ہیں تعمیر تمدن تہذیب اجداد تلے
شرق سے غرب قاف سے تا قافتذکرہ دور دور ہے تیرا
اک نگاہ بے رخی سے غرق ہوتے ذائقےلو چکھو تحلیل غرب و شرق ہوتے ذائقے
مجھے شرق و غرب سے کام کیا کہ مقام شوق گزر گیایہ کھلائے دل کے ہیں دائرے یہ سفر ہے اب مرا حال میں
فائدہ کیا ہے اگر شرق سے تا غرب پھرےراہرو وے ہیں جو ہستی سے سفر کرتے ہیں
حکمت و علم و فراست ہی ترا ورثہ ہےنور ایمان طلب غرب کی تنویر نہ دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books