تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चकनाचूर"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "चकनाचूर"
غزل
چکنا چور ہوا خوابوں کا دل کش دلچسپ آئینہ
ٹیڑھی ترچھی تصویریں ہیں ٹوٹے پھوٹے درپن میں
علی سردار جعفری
غزل
ساقیٔ سر مست سے جب تک کہ لینے کو بڑھوں
ہاتھ سے گرتے ہی چکنا چور پیمانہ ہوا
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
جو آپ ہوا بے نام و نشاں اس کو ہے ملا وہ جان جہاں
معراج وصال ہے اس کو کہاں جو عشق میں چکنا چور نہیں
پنڈت جواہر ناتھ ساقی
غزل
یاروں کے اخلاص سے پہلے دل کا مرے یہ حال نہ تھا
اب وہ چکناچور پڑا ہے جس شیشے میں بال نہ تھا