aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चुराने"
ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستینگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں
سخت مشکل ہے شیوۂ تسلیمہم بھی آخر کو جی چرانے لگے
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئیپھر یہ بارش میری تنہائی چرانے آئی
کاش ہو آج کچھ ایسا وہ مرا مالک دلمیرے دل سے ہی مرے دل کو چرانے نکلے
کتنے بھولے ہوئے نغمات سنانے آئےپھر ترے خواب مجھے مجھ سے چرانے آئے
مجھے درد دے کے اپنا تو کہاں چھپا ہے جا کرمرا دل چرانے والے مجھے شکل تو دکھا جا
ہو چکی ہیں زمانے میں رسوائیاں اب نگاہیں چرانے سے کیا فائدہتو بھلا دے مجھے اپنے دل سے مگر میں جہاں جاؤں گا تیرا کہلاؤں گا
اتنی تاخیر سے مت مل کہ ہمیں صبر آ جائےاور پھر ہم بھی نظر تجھ سے چرانے لگ جائیں
ابھی تو کہا ہی نہیں میں نے کچھابھی تم جو آنکھیں چرانے لگے
گردش دوراں سے اک لمحہ چرانے لیےسوچنا پڑتا ہے کتنا مسکرانے کے لئے
کیسا جھوٹا سہارا ہے یہ دکھ سے آنکھ چرانے کاکوئی کسی کا حال سنا کر اپنا آپ چھپاتا ہے
کشور عشق کی رسمیں عجب الٹی دیکھیںسلطنت کرتے ہیں سب دل کے چرانے والے
ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیںتتلیاں آ کے ترے رنگ چرانے لگ جائیں
اس کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا تمدنیا کیسے آنکھ چرانے لگتی ہے
کبھی ملا وہ سر رہ گزر تو ملتے ہینظر چرانے لگا ہم بھی اجنبی سے رہے
تو اگر سامنے آیا تو بہت دیکھوں گیاور اگر آنکھ چرائے گا چرانے دوں گی
خواب تو خواب تھے آنکھوں میں کہاں رک جاتےوہ دبے پاؤں انہیں بھی تو چرانے نکلے
صبح سے آنگن میں آندھی ہے اندھیارا ہے دھول ہےشاید آگ چرانے والے گھر آئیں گے شام کو
جس شہر میں ہو خواب چرانے کی وارداتکیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی
یہ ابتدائے شوق کی حالت نہ ہو کہیںمحفل میں اس سے آنکھ چرانے لگا ہوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books