aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चोबदार"
کل رات چوب دار سمیت آ کے لے گیااک غول طرحدار سر دار کو ترے
میں کیا بھلا تھا یہ دنیا اگر کمینی تھیدر کمینگی پہ چوب دار میں بھی تھا
ہر ایک چوب دار نے کھینچی ہماری کھالہر دور کے جلوس کا نقارا ہم ہوئے
کب چوب دار پر ہوں سرافراز دیکھیےاس شوخ کی نگاہ میں آئے ہوئے تو ہیں
ہزار بار وہ بیٹھا ہزار بار اٹھابچا نہ شہر میں کچھ بھی تو چوب دار اٹھا
تمنا تھی کبھی یہ آ کے کہتا چوب دار ان کااٹھو جلدی چلو سرکار تم کو یاد کرتے ہیں
سرو اس قد راست کے آگےبندۂ چوب دار ہووے گا
راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیںسب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں
آئے ہو نمائش میں ذرا دھیان بھی رکھناہر شے جو چمکتی ہے چمکدار نہیں ہے
میرے درد دل سے گویا آشنا ہیں چوب و تاراپنے نالے سن رہا ہوں پردہ ہائے ساز سے
شخصیت اس نے چمک دار بنا رکھی ہےذہنیت کیا کہیں بیمار بنا رکھی ہے
چوب کاری ہی سے رہے گا شیخاب تو لے کر چماغ نکلے ہے
ستارے بنیں گے چمک دار آنسویہ رونا ہنسی کی خبر لا رہا ہے
دل اور جگر جس کا سیاہی پہ ہے مائلاس شخص کے جوتے بھی چمکدار بہت ہیں
چاند چھونے کی طلب گار نہیں ہو سکتیکیا مری خاک چمکدار نہیں ہو سکتی
اس دل میں ترا عکس فروزاں نہیں رہتاگر شیشہ مرے دل کا چمکدار نہ ہوتا
کشید کرتا ہوں جگنوؤں کی حرارتوں سےہرے فرشتوں کی چوبداری میں ضو ازل کی
خوشیوں کا چمک دار ہرن ہاتھ نہ آیاپیچھا کیا آہوں نے بہت جذب و اثر کا
کوئی مصروف ہے تزئین میں قصر دل کیچوب کاری سے کہیں آئنہ سامانی سے
رات مہکی ہوئی چاندنی کو لیے آفتابی قبیلے کے گھر آئی تھیزرد خیموں کے اطراف پکڑی گئی چوبداروں سے دامن چھڑاتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books