تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तलातुम-ख़ेज़"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "तलातुम-ख़ेज़"
غزل
دریائے تلاطم خیز میں ہم موجوں کے سہارے جیتے ہیں
طوفاں کے تھپیڑوں سے پختہ انسان کی فطرت ہوتی ہے
راجا عبدالغفور جوہر نظامی
غزل
یہ کس نے ڈال دی بحر تلاطم خیز میں کشتی
یہ شور ہرچہ باد اباد کیوں ساحل سے اٹھتا ہے
شیر سنگھ ناز دہلوی
غزل
تلاطم خیز موجوں سے مجھے لڑنا تو آتا ہے
مگر میں ڈوب سکتا ہوں کبھی منجدھار سے پہلے
افتخار شاھد ابو سعد
غزل
میں دریا ہوں مگر دونوں طرف ساحل ہے تنہائی
تلاطم خیز موجوں میں مری شامل ہے تنہائی