aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताज़िया-दारी"
اب نشاط غم فرقت سے سوال اتنا ہےتعزیہ داری کی لذت بھی چلی جائے اگر
دیکھنے والا تھا منظر جب کہا درویش نےکج کلاہو بادشاہو تاجدارو تخلیہ
صورت سبزۂ بیگانہ چمن سے گزرےہم مسافر کی طرح اپنے وطن سے گزرے
شورش پیہم بھی ہے افسردگئ دل بھی ہےزندگی بہتا ہوا دھارا بھی ہے ساحل بھی ہے
رونقیں دار کی بڑھاتے ہوئےمیں مرا عہد کو نبھاتے ہوئے
غموں میں ہنس کے بتانا ہے کیا کیا جائےیہی تو سب کا فسانہ ہے کیا کیا جائے
تیری تسکیں کا سبب کون و مکاں ہے کہ نہیںروح پرور یہ جہان گزراں ہے کہ نہیں
بے نقاب ان کی جفاؤں کو کیا ہے میں نےوقت کے ہاتھ میں آئینہ دیا ہے میں نے
سوئے ہوؤں میں خواب سے بیدار کون ہےاس عالم خیال میں ہشیار کون ہے
رہ گئی لٹ کر بہار زندگیزندگی ہے سوگوار زندگی
ہر لمحہ مرگ و زیست میں پیکار دیکھناکھینچی ہوئی ہے وقت نے تلوار دیکھنا
یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجااگلے پہر کے ساتھ ہی پچھلا پہر بجا
الجھے الجھے دھاگے دھاگے سے خیالوں کی طرحہو گیا ہوں ان دنوں تیرے سوالوں کی طرح
ضبط کیا ہے بتا گئی تھی مجھےوہ نظر سب سکھا گئی تھی مجھے
زندگی کے شہر میں جب جب گھنا سایہ ہوابے کراں غم کا سمندر اور بھی گہرا ہوا
بچھڑتے دامنوں میں پھول کی کچھ پتیاں رکھ دوتعلق کی گرانباری میں تھوڑی نرمیاں رکھ دو
سب اک نہ اک سراب کے چکر میں رہ گئےکیا پھیر آدمی کے مقدر میں رہ گئے
مقتل سے میرا کاسۂ سر کون لے گیااس تک یہ دل خراش خبر کون لے گیا
میں دھوپ میں ہوں تو سایہ کر دے امن میں ٹھنڈی ہوائیں مانگےسفر پہ نکلوں تو ماں کا آنچل سلامتی کی دعائیں مانگے
کوہ غم سے کیا غرض فکر بتاں سے کیا غرضاے سبک روئی تجھے بار گراں سے کیا غرض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books