aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तेज़ाब"
یہ بازار ہوس ہے تم یہاں کیسے چلے آئےیہ سونے کی دکانیں ہیں یہاں تیزاب رہتا ہے
میں کالی رات کے تیزاب سے سورج بناتا ہوںمری چادر میں یہ پیوند اک جگنو لگاتا ہے
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہےکبھی یہ آئنہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
دیکھ تیزاب سے جلے چہرےہم ہیں ایسے سماج کا حصہ
کیسے آنکھوں میں اترتے ہیں لہو کے قطرےکیسے بنتا ہے یہ تیزاب دکھاتے ہیں تمہیں
دوستی کے نئے آداب لئے پھرتے ہیںلوگ اب عطر میں تیزاب لئے پھرتے ہیں
اب پریشان سا پھرتا ہے زمانے بھر میںزخم دل پر مرے تیزاب لگانے والا
بے نام سی اک آگ جلاتی رہی مجھےخوں کے بجائے جسم میں تیزاب سا رہا
عشق نے اس کو راکھ کر ڈالابرف تیزاب کی طرح دیکھی
کب طالب راحت ہوئے زخمیٔ محبتمرہم کی جو حاجت ہوئی تیزاب بنایا
تیری آنکھوں میں مری نیند کا تیزاب نہیںتیرے ہونٹوں پہ مرے ہونٹ ہیں اور خواب نہیں
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میںپھول سے چہروں پہ تیزاب نہ ڈالا جائے
لہو تیزاب کرنا چاہتا ہےبدن اک آگ دریا چاہتا ہے
جس کے کنارے پیاسا پیاسا مر جائےپانی کو تیزاب بنانا چاہو گے
ہجر میں یہ شراب ہے تیزابہاتھ پر آبلہ ہے جام نہیں
تیزاب چھڑکے جائیں گے روئے گلاب پرسنتے ہیں گلستاں میں وہ تشریف لائے ہیں
جانے کس پل مرے چہرے کا بگڑ جائے نقشاپنے ہاتھوں میں وہ تیزاب لئے پھرتے ہیں
آگ کی لپٹوں میں ہے لپٹا ہوا سارا بدنہڈیوں کی نلکیوں میں بھر گیا تیزاب سا
رات دن درد کے آغوش میں جلتی سانسیںاب لہو جسم کا تیزاب ہوا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books