aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-मुस्तक़िल"
کبھی وہ دیکھ لیں اے کاش درد دل کی کتابہر ایک لفظ میں تیکھا سوال ہوتا ہے
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
دیکھا تھا کس نظر سے تم نے ہنسی ہنسی میںاک درد مستقل ہے اب میری زندگی میں
لگا لیا تھا دل کو ایک سل کے ساتھسو جی رہا ہوں درد مستقل کے ساتھ
عمر کا دل ہے مضمحل زیست ہے درد مستقلایسے نظام دہر میں وسوسۂ عذاب کیا
پھر احساس ہوگا تجھے دردؔ کادر دل پہ خوں رنگ دربان رکھ
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
دیکھنا اے دردؔ ہو جائیں گے دل کتنے اسیرزلف پیچاں آج وہ کھولے ہوئے محفل میں ہے
درد بڑھ جائے نہ اس تیر نظر کو روکوآپ کے ساتھ تو انجام سے ڈر لگتا ہے
غم جدائی کا شب فرقت میں دل پر ہم نشیںدرد بن کر چھائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھا
یہ سچ ہے درد نئے دور میں ہر انساں کوسکون دل ہے نہ امن و امان باقی ہے
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
درد دل کی دوا کرے کوئییہ نہیں تو دعا کرے کوئی
حق محبت کا ادا ہو یہ ضروری تو نہیںدرد دل کی بھی دوا ہو یہ ضروری تو نہیں
وہ اب ہمارے پہلو میں بیٹھے ہوئے ہیں دردؔڈر یہ ہے مر نہ جائیں کہیں اس خوشی سے ہم
روز ازل وہ درد مسلسل عطا ہوادل کو سکون مل نہ سکا عمر بھر کہیں
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
بھول جا خوش رہ عبث وے سابقے مت یاد کردردؔ! یہ مذکور کیا ہے آشنا تھا یا نہ تھا
زندگی نغمۂ بے ساز و نوا تھی پہلےآج تک خیر سے اے درد نہاں گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books