aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दलदली"
اداس جذبوں کے دلدلی راستوں پہ عالؔیسنبھل گیا چل کے گام دو گام کون جانے
ست رنگ آسماں کی دھنک ہے تمہارے ساتھہم دلدلی زمین یہاں ہو گئے تو کیا
اب دلدلی زمین بھی تو ہم سفر نہیںدشت سراب سنگ سے گزرا تو ڈر لگا
بھومی دیکھی جو تھوڑی سی بھی دلدلیآنکھ ان کی وہیں پر گڑی دوستو
سبھی گماں کی دلدلی زمیں پہ تھےسو میں بھی اپنے آپ میں اتر گیا
ہم کو تو دلدلی سمتوں کا بھی اندازہ تھاریت دریا کی بھی معلوم تھی گہرائی ہمیں
ہاتھ آیا نہیں کچھ رات کی دلدل کے سواہائے کس موڑ پہ خوابوں کے پرستار گرے
اک مقام ایسا بھی آتا ہے سفر میں جوادؔسامنے ہو بھی تو دلدل نہیں دیکھی جاتی
تم کو بھی آدرش پر آدرشؔ چلنا ہے یہاںورنہ اس دلدل میں دھنستیں پیڑھیاں رہ جائیں گی
اس دنیا میں ہم جیسے بھی رہ سکتے ہیںاس دلدل پر پاؤں جمایا جا سکتا ہے
راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیںدن دلدلوں میں دھنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
بہت عزیز ہے مجھ کو یہ خاکداں میرایہ کوہسار یہ قلزم یہ دشت یہ دلدل
شہر ترے سے نکلا ہوں میں کچھ ایسےآنکھیں نم ہیں اور دلدل ہے کیا لکھوں
اس جھوٹ کی دلدل سے باہر بھی نکل آتےدنیا میں بھی سر اٹھتا اور گھر بھی سنبھل جاتا
یہ سچ ہے وہم کے دلدل سے لوٹ آیا ہوںمگر یقین کا دھندلا ہے آئنہ اب تک
ایسا نہ ہو گناہ کی دلدل میں جا پھنسوںاے میری آرزو مجھے لے چل سنبھال کے
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گےہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
میں زمانے کے جھمیلوں میں دھنسا جاتا ہوںاس سے کہیے کہ وہ دلدل سے نکالے مجھ کو
سبھی رشتوں کے دروازے مقفل ہو رہے ہیںہمارے بیچ جو رستے تھے دلدل ہو رہے ہیں
یہ جنگل باغ ہے عادلؔ یہ دلدل آب جو ہےکہیں کچھ ہے جسے ترتیب میں لانا پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books