aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुखी"
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیامیں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
میرے دکھ درد کا تجھ پر ہو اثر کچھ ایسامیں رہوں بھوکا تو تجھ سے بھی نہ کھایا جائے
دکھی سماج میں آنسو بھرے زمانے میںاسے یہ کون بتائے کہ اشک بار نہ ہو
مسافت شب ہجراں کے بعد بھید کھلاہوا دکھی ہے چراغوں کی آبرو کر کے
میں سوچتا ہوں کہ وہ بھی دکھی نہ ہو جائےیہ داستان کوئی ایسی خوش گوار نہیں
دیکھیں کتنی بار دکھی ہوتے ہیں ہمدیکھیں کتنی بار محبت ہوتی ہے
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
مشینی عہد میں احساس زندگی بن کردکھی دلوں کے لیے میں نے شاعری کر لی
دل کسی وجہ سے دکھی ہے مگرکچھ بھی ایسا نہیں کہ تم سے کہیں
پہلے جیسا ہی دکھی ہے آج بھی بوڑھا کبیرکوئی آیت کا مخالف کوئی مورت کے خلاف
اس کا ہر بات میں انکار دکھی کرتا ہےمجھ کو اک شخص لگاتار دکھی کرتا ہے
یہ عالم ظہور ہے ہجرت زدہ سلیمؔہم بھی دکھی ہیں صرف پریشان تم نہیں
دکھی نہیں ہیں کہ ہم کیوں ہوئے نظر اندازہمیں پتا ہے کہ ہم بے رخی کے قابل ہیں
سکھ سے تو فن کبھی پنپا ہی نہیںجو دکھی ہے وہی فن کار اچھا
ساز نوائے درد حجابات دہر میںکتنی دکھی ہوئی ہیں رگیں کائنات کی
میں اس کو بھولنے کے ارادے سے ہوں دکھیہوتا ہے کون جنگ کا اعلان کرکے خوش
دکھی دلوں میں، دکھی ساتھیوں میں رہتے تھےیہ اور بات کہ ہم مسکرا بھی لیتے تھے
تو اور کچھ نہ سہی، دوست تو ہے آخر یار!دکھی رہا ہے بہت آج تیرا شاعر یار!
دور ہے منزل آفاق دکھی بیٹھے ہیںسخت ہے پاؤں کی زنجیر اترتی بھی نہیں
تیرا درد سلامت ہے تو مرنے کی امید نہیںلاکھ دکھی ہو یہ دنیا رہنے کی جگہ بن جائے ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books