aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नग़्मा-ए-अल्लाह-हू"
مانا کہ میں اک نغمۂ بے صوت و صدا ہوںبھٹکے ہوئے لوگوں کے لئے بانگ درا ہوں
دامن ہستی میں تیرے جو ہیں ذرے خاک کےضرب اللہ ہو سے اس مٹی کو پر تنویر کر
خس و خاشاک بن کر جل اٹھے گا عالم امکاںدل مومن کرے تو نعرۂ اللہ ہو پیدا
اللہ رے اس کی چوکھٹ ہے بوسہ گاہ عالمکہتا ہے سنگ اسود میں سنگ آستاں ہوں
بے نیاز نغمہ دنیا ہوں میںاپنے دل کی دھڑکنیں سنتا ہوں میں
نغمۂ عشق سناتا ہوں میں اس شان کے ساتھرقص کرتا ہے زمانہ مرے وجدان کے ساتھ
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیامیں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
نغمۂ طول شب ہجر مرے بس کا نہیںمیں اگر لے کو پکڑتا ہوں تو سم جاتا ہے
ہر عہد ہے میرے دم سے رنگینمیں نغمۂ ساز ارتقا ہوں
بے خودیٔ شوق میں بھی گوش بر آواز ہوںہر نفس کو نغمۂ ساز الم ہونے تو دو
جو ذوق جنوں عام کر دے جہاں میںمیں وہ نغمۂ جاں فزا چاہتا ہوں
سن مجھے غور سے سن نغمۂ نا پیدا ہوںکوئی آمادہ نہیں ساز اٹھانے کے لئے
میں ایک نغمۂ سادہ مزاج ہوں آصفؔقبائے ساز میں خود کو چھپا نہیں سکتا
غور سے سنتا ہوں سر دھنتا ہوں رو پڑتا ہوںجب کوئی نغمۂ پر درد سناتا ہے مجھے
بلبل بوستان احمد ہوںنغمۂ صد ہزار کیا کہنا
چھیڑو نہ مجھے جان ضیاؔ فصل جنوں میںکیا میں بھی کوئی نغمۂ اندوہ ربا ہوں
تمہاری نغمہ سنجی کی دکاں پر جو نہیں ملتاوہی اک نغمۂ پر سوز میں سب کو سناتا ہوں
فرقت میں وصلت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میںآشوب وحدت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
نغمۂ عشق چھیڑتا ہوں میںزندگی نے نواز ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books