aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नज़र-ए-होश-रुबा"
دیوانہ کیا ساقئ محفل نے سبھی کوکوئی نہ بچا اس نظر ہوش ربا سے
باب طلسم ہوش ربا مل گیا مجھےمیں خود کو ڈھونڈتا تھا خدا مل گیا مجھے
جلوۂ ہوش ربا کوئی دکھایا جائےعالم شوق کو دیوانہ بنایا جائے
طلسم ہوشربا میں پتنگ اڑتی ہےکسی عقب کی ہوا میں پتنگ اڑتی ہے
اک عجب کیفیت ہوش ربا طاری تھیقریۂ جاں میں کسی جشن کی تیاری تھی
گر میرے بت ہوش ربا کو نہیں دیکھااس دیکھنے والے نے خدا کو نہیں دیکھا
طلسم ہوش ربا ہے کمال رکھتا ہےبدن سے عشق نہ کرنا زوال رکھتا ہے
ہے جو خاموش بت ہوش ربا میرے بعدگل کھلائے گا کوئی اور نیا میرے بعد
جام تو جام مئے ہوش ربا بھی بدلیساتھ ہی رندوں کے پینے کی ادا بھی بدلی
داروئے ہوش ربا نرگس بیمار تو ہواب عناں گیر خرد گیسوئے خم دار تو ہو
جان یہ کہہ کے بت ہوش ربا نے لے لیکوئی پوچھے تو یہ کہنا کہ خدا نے لے لی
سر بزم میری نظر سے جب وہ نگاہ ہوش ربا ملیکبھی زندگی کا مزہ ملا کبھی زندگی کی سزا ملی
یہ تیر ہوش ربا ہے مگر کمان نہیںزمین دھوکے میں رکھے گی آسمان نہیں
کس غش پہ تمہیں ناز ہے اے حضرت موسیٰان کی نگۂ ہوشربا کو نہیں دیکھا
چومتا ہاتھ میں ساقی کے ادب مانع تھالے لیا جام مئے ہوش ربا کا بوسہ
وہ شور تھا محفل میں کہ چلا اٹھا واعظؔاک جام مئے ہوش ربا چاہئے مجھ کو
کرم یار سے مایوس نہ ہو اے مضطرؔالتفات نگہ ہوش ربا ہے تو سہی
ساقی نے جو زاہد کو ذرا آنکھ دکھائیبے خود ہوئے اک جام مئے ہوش ربا میں
مستانہ روش کیوں نہ چلے وہ نگۂ نازآنکھیں ہیں کہ ہیں جام مئے ہوش ربا دو
گم ہوا جاتا ہوں بیٹھے بیٹھےجلوۂ ہوش ربا یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books