aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नज़ला"
شیخ بے نفس کو نزلہ نہیں ہے ناک کی راہیہ ہے جریان منی دھات چلی جاتی ہے
تھوڑی سردی ذرا سا نزلہ ہےشاعری کا مزاج پتلا ہے
جب کبھی بلبل مجھے ہوتا ہے نزلہ اور زکامبس ذرا دو گھونٹ وقت شام پی لیتا ہوں میں
ہم درد بہ دل نالاں وہ دست بہ دل حیراںاے عشق تو کیا ظالم تیرا ہی زمانا ہے
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
نالہ سر کھینچتا ہے جب میراشور اک آسماں سے اٹھتا ہے
سکھاتے نالۂ شبگیر کو در اندازیغم فراق کا اس چرخ کو عدو کرتے
مرا تو خوں ہو گیا ہے پانی ستم گروں کی پلک نہ بھیگیجو نالہ اٹھا تھا رات دل سے نہ جانے کیوں بے اثر گیا وہ
وہی صد رنگ نالہ فرسائیوہی صد گونہ اشک باری ہے
نالہ یوں نارسا نہیں رہتاآہ یوں بے اثر نہیں ہوتی
عذر واماندگی اے حسرت دلنالہ کرتا تھا جگر یاد آیا
انداز نالہ یاد ہیں سب مجھ کو پر اسدؔجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
کہتا ہے کون نالۂ بلبل کو بے اثرپردے میں گل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
اب بھی جھیلوں میں عکس پڑتے ہیںاب بھی نیلا ہے آسماں جاناں
وہ نالہ دل میں خس کے برابر جگہ نہ پائےجس نالہ سے شگاف پڑے آفتاب میں
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
سراغ تف نالہ لے داغ دل سےکہ شب رو کا نقش قدم دیکھتے ہیں
اے عشق نالہ کش تری غیرت کو کیا ہواہے ہے عرق عرق وہ تن نازنیں رہے
دوست دار دشمن ہے اعتماد دل معلومآہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مانآخر نوائے مرغ گرفتار بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books