aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नागवार"
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
خود کو دوران حال میں اپنےبے طرح ناگوار تھے ہم تو
گریز کا نہیں قائل حیات سے لیکنجو سچ کہوں کہ مجھے موت ناگوار نہیں
سویاں دودھ شکر میوہ سب مہیا ہےمگر یہ سب ہے مجھے ناگوار عید کے دن
مجھے تھا شکوۂ ہجراں کہ یہ ہوا محسوسمرے قریب سے ہو کر وہ نا گہاں گزرے
وہ پڑھاتے وقت درجے میں ہزار بار برسےجو مجھے بھی چھینک آتی انہیں ناگوار ہوتا
دکھاؤں داغ محبت جو ناگوار نہ ہوسناؤں قصۂ فرقت اگر برا نہ لگے
زباں پہ کس لیے یہ حرف ناگوار آتاہمارے زخم ہمارا اگر پتا دیتے
میں تم کو ناگوار ہوں دل مجھ کو ناگوارتم مجھ سے تنگ اور ہوں میں تنگ جان سے
کہاں اب وہ موسم رنگ و بو کہ رگوں میں بول اٹھے لہویوں ہی ناگوار چبھن سی ہے کہ جو شامل رگ و پے نہیں
وہ تیری یاد کہ اب تک سکون قلب تپاں تھیتری قسم ہے کہ اب وہ بھی ناگوار ہے آ جا
دل جب سے درد عشق کے قابل نہیں رہااک ناگوار چیز ہے اب دل نہیں رہا
انہیں کو عرض وفا کا تھا اشتیاق بہتانہیں کو عرض وفا نا گوار گزری ہے
چمن میں ایسے بھی دو چار ہیں چمن والےکہ جن کو موسم گل ناگوار ہوتا ہے
تھی ناگوار طبع تجھے سادگی عشقلے آج ہم نے پلکوں میں موتی پرو لیے
اب بجھا دو ہماری آنکھیں بھیروشنی ناگوار لگتی ہے
شکوہ سنجی اپنی عادت میں نہیں داخل مگردل دکھا تو لب پہ حرف ناگوار آ ہی گیا
نہیں کہ تیرا کرم مجھ کو ناگوار نہیںیہ غم ہے وجہ مسرت بدلتی رہتی ہے
ہزار بار وہ گزرا ہے بے نیازانہنہ جانے کیوں مجھے اب کے ہی نا گوار ہوا
تیز جھونکا بھی ہے دل کو ناگوارتم سے مس ہو کر ہوا کم کم چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books