تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नादाँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "नादाँ"
غزل
ساحر لدھیانوی
غزل
یہ تو نے کہا کیا اے ناداں فیاضی قدرت عام نہیں
تو فکر و نظر تو پیدا کر کیا چیز ہے جو انعام نہیں
جگر مراد آبادی
غزل
اے واعظ ناداں کرتا ہے تو ایک قیامت کا چرچا
یاں روز نگاہیں ملتی ہیں یاں روز قیامت ہوتی ہے
صبا افغانی
غزل
ناصحا دل میں تو اتنا تو سمجھ اپنے کہ ہم
لاکھ ناداں ہوئے کیا تجھ سے بھی ناداں ہوں گے
مومن خاں مومن
غزل
یہ گستاخی یہ چھیڑ اچھی نہیں ہے اے دل ناداں
ابھی پھر روٹھ جائیں گے ابھی تو من کے بیٹھے ہیں