aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाबूद"
نابود کے سراغ کی صورت نکالیےموجود کی نمود و نمائش فضول ہے
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارےناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
صنم ہزار ہوا تو وہی صنم کا صنمکہ اصل ہستی نابود ہے عدم کا عدم
دنیا ہمیں نابود ہی کر ڈالے گی اک دنہم ہوں گے اگر اب بھی خبردار نہیں تو
یہ عالم نابود ہے یا بود ہے کیا ہےمیں کہتا ہوں میں ہوں کوئی کہتا ہے نہیں میں
نقشۂ نابود اٹھائے پھر رہے ہیں شہر شہرپھر رہے ہیں اور بس آگے بتا سکتے نہیں
کلکتے نے نابود کیا خواب خوشی کوپل بھر مجھے اس شہر میں راحت نہیں آتی
ہزاروں عکس لہراتے ہیں سطح آب دیدہ پرکسے نابود کر دینا ہے طوفان بلا تجھ کو
ہست و بود تن خاکی اک دننیست نابود ہے کیا ہونا ہے
اک نفس نابود سے باہر ذرا رہتا ہوں میںگمشدہ چیزوں کے اندر لاپتہ رہتا ہوں میں
اس قدر تیز چلی اب کے ہوائے نابودچاہ کر شہر تمنا کا کھنڈر دیکھ نہ پائے
کہاں پہ سرحد نا بود و بود ملتی ہےثبوت ہو کہ نہ ہو اعتبار کیا کہ میں ہوں
ادھر تو تقدیر سو رہی ہے ادھر وہ نابود ہو رہی ہےوصال کی شب کو رو جو چکیے تو رونے شمع سحر کو چلیے
برابر ہے یہاں بود و نابود اپنینشاں ہے مرا بے نشانی کی صورت
مٹانا آپ کو نابود ہو جانا فنا کیا ہےسمانا آپ میں اور خود بہ خود ہونا بقا کیا ہے
بود و نابود میں غرض اپنےجس طرح سے کہ ہم نشیں ہیں ہم
فرعون کوئی کوئی نمرود ہو گیا ہےافسوس تخم انساں نابود ہو گیا ہے
شاخیں تراش کر مجھے محدود مت کروچھاؤں گھنے چنار کی نابود مت کرو
ہمارے خاک کے تودے کو نابود آ کے کر دیں گےنشانی بھی نہ چھوڑیں گے تمہارے تیر مٹی کی
زعم خود پر ہو تو اس بات سے عبرت لیجونیست و نابود ہوا باغ ارم کاہے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books