aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निकलना"
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
ہے بہت اندھیار اب سورج نکلنا چاہیےجس طرح سے بھی ہو یہ موسم بدلنا چاہیے
اپنی آنکھوں سے بہا دے کوئی میرے آنسواپنی آنکھوں سے نکلنا نہیں آتا ہے مجھے
آوارگی کا حق ہے ہواؤں کو شہر میںگھر سے چراغ لے کے نکلنا محال ہے
ابھی تم گھر سے باہر مت نکلناتمہاری ہوش کی حالت نہیں ہے
کہیں پہ کچھ بھی نظر آئے پوچھنا مت کچھکبھی نکلنا اگر میرے ساتھ چپ رہنا
مجھ کو نکلنا آج میرے جسم سے پڑامیں ہی ہوا ہوں مجھ سے جدا کچھ ہوا تو ہے
ہر صبح نکلنا کسی دیوار طرب سےہر شام کسی منزل غم ناک پہ ہونا
اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھااک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں
ذرا سی چوٹ لگی تھی کہ چلنا بھول گئےشریف لوگ تھے گھر سے نکلنا بھول گئے
کیا پھر کسی سفر پہ نکلنا ہے اب مجھےدیوار و در سے کیوں یہ لپٹنے لگا ہوں میں
سورج کو نکلنا ہے سو نکلے گا دوبارہاب دیکھیے کب ڈوبتا ہے صبح کا تارہ
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذابدیر سے چاند نکلنا بھی غلط لگتا ہے
ہم اس ڈر سے کوئی سورج چمکنے ہی نہیں دیتےکہ جانے شب کے اندھیاروں سے کیا منظر نکلنا ہے
صرف سورج کا نکلنا ہے اگر صبح تو پھرایک شب اور مری شب سے ملا دی جائے
بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھےسب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے
اس میں غلطی گھڑی کی تھوڑی ہےوقت تھا وقت پر نکلنا تھا
عشق کی رسم نبھانا تھی نبھا لی میں نےدرد کی بستی بسانا تھی بسا لی میں نے
ہیں مستحیل خاک سے اجزائے نو خطاںکیا سہل ہے زمیں سے نکلنا نبات کا
تنہائی پسندی مری فطرت کا بھی جز تھاموسم بھی یہ کہتا ہے نکلنا نہیں گھر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books