تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "निस्बत-ए-ख़ास"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "निस्बत-ए-ख़ास"
غزل
ترا ذکر سن کے تڑپ اٹھا ترا نام لے کے میں رو دیا
مجھے ایک نسبت خاص ہے ترے ذکر سے ترے نام سے
مشیر جھنجھانوی
غزل
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکا
غم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
نریش ایم ۔ اے
غزل
اسے حال و قال سے واسطہ نہ غرض مقام و قیام سے
جسے کوئی نسبت خاص ہو ترے حسن برق خرام سے
جگر مراد آبادی
غزل
نا تجھ سے کچھ ہم کو نسبت نا تجھ کو کچھ ہم سے کام
ہم کو یہ معلوم تھا لیکن دل کو یہ سمجھا نہ سکے